مندرجات کا رخ کریں

رشید آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رشید آباد
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر

رشید آباد(انگریزی: Rashidabad)، پاکستان کے کراچی مغربی ضلع کا ایک علاقہ ہے جو پہلے 2011 تک بلدیہ ٹاؤن کا حصہ تھا۔[1]رشید آباد میں کئی نسلی گروہ ہیں جن میں کچھی، کمبہار،مہاجر، ہندکو (ہزارہ، سندھی، کشمیری، سرائیکی، پشتون ،بلوچ براہوئی، میمن، پنجابی، بوہرہ، اسماعیلی وغیرہ شامل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]