رشید احمد لدھیانوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رشید احمد لدھیانوی
معلومات شخصیت
پیدائش 26 ستمبر 1922  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لدھیانہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 فروری 2002 (80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمیعت علمائے اسلام  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دار العلوم دیوبند  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ سیّد عبدالحق نافع کاکاخیل  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص مُفتی طارق مسعود  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مفتی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ الرشید کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مفتی رشید احمد لدھیانوی ایک عظیم اسلامی اسکالر اور فقہی تھا[1]. وہ جامعہ الرشید کراچی اور الرشید ٹرسٹ کے بانی تھے۔ وہ احسن الفتاوی کے مصنف ہیں[2]۔ وہ جامعہ دارالعلوم کراچی، پاکستان میں دارالافتاء والارشاد کے سربراہ تھے۔

پیشہ ورانہ زندگی[ترمیم]

انہوں نے صحیح بخاری کو 20 مرتبہ پڑهایاھے۔ انہوں نے مدینہ العلوم حیدرآباد ، جامعہ دارالہدی تھیری ،اور دارالفتا والارشاد جامعہ دارالعلوم کراچی جیسے قابل ذکر اداروں میں تقریبا چالیس سال تک درس دیا۔ دارالافتا میں ڈائریکٹر ایجوکیشن کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔ ان کے مشہور شاگرد مفتی محمد رفیع عثمانی مفتی محمد تقی عثمانی اور مفتی طارق مسعود ہیں۔

سیاسی زندگی[ترمیم]

مفتی رشید احمد لدھیانوی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) پنجاب کے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دی ہیں[3]..

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Fuqaha (Experts in Islamic Law)". dud.edu.in. اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2020. 
  2. "AHSAN UL FATAWA". archive.org. اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2020. 
  3. "Hue and cry about Nato supply closure a mere stunt". nation.com.pk. 26 November 2013. اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2020.