رشید الدین فضل اللہ ہمدانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(رشید الدین فضل اللہ سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
رشید الدین فضل اللہ ہمدانی
Rashid-al-Din Hamadani.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1247  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ھمدان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 18 جولا‎ئی 1318 (70–71 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
تبریز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Iran.svg ایران  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مؤرخ،طبیب،موجد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی زبان عربی[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بولی، لکھی اور دستخط کی گئیں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
مجال العمل طب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
فارس میں رشید الدین ہمدانی کا مجسمہ

رشید الدین طبیب (فارسی: رشیدالدین طبیب‎) (1247–1318) کو رشید الدین فضل اللہ ہمدانی (فارسی: رشیدالدین فضل‌اللہ همدانی‎) بھی کہا جاتا ہے۔

وہ 1247 میں فارس کے مقام ہمدان میں پیدا ہوئے۔ وہ فارس کے وزیر اعظم بنے، تاریخ دان رہے اور ماہر طبیعیات بھی تھے۔اُن کا تعلق ہمدان کے یہودی خاندان سے تھا۔ رشید الدین نے جوانی میں اسلام قبول کر لیا۔ ان کا سب سے بڑ اکارنامہ ان کی تالیف جامع التواریخ ہے جو انہوں نے منگولیا کے ایل خانی بادشاہ اباقا خان کے کہنے پر 1306ء سے 1311ء کے درمیان مکمل کی۔

انہیں 70 سال کی عمر میں 13 جولائی 1318ء کو پھانسی دے دی گئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121581225 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ