رشین ڈول (ٹی وی سیریز)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رشین ڈول
نوعیتمزاحیہ ڈراما
تخلیق کار
نمایاں اداکار
موسیقارجو وونگ
نشرریاست ہائے متحدہ
زبانانگریزی
تعدادِ دور1
اقساط8 (اقساط کی فہرست)
تیاری
عملی پیشکش
فلم ساز
  • کیٹ ارینڈ
  • جون سکڈمور
  • رائن مک کورمک
مدیر
  • ٹوڈ ڈاؤننگ
  • لورا وینبرگ
عکس نگاریکرس ٹیگ
دورانیہ24–30 منٹ
پروڈکشن ادارہ
نشریات
چینلنیٹ فلکس
1 فروری 2019ء (2019ء-02-01) – present (present)
بیرونی روابط
باضابطہ ویب گاہ

رشین ڈول (اُردو: روسی گڑیا) ایک امریکی مزاحیہ ڈراما ویب ٹیلی ویژن سیریز ہے جسے نتاشا لیونی ، ایمی پوہلر اور لیسی ہیڈلینڈ نے تخلیق کیا ہے، جو 1 فروری، 2019 کو نیٹ فلکس پر پیش کیا گیا۔ یہ سیریز ایک خاتون کی کہانی ہے جو وقت کے چکر کے تسلسل میں ایک رات بار بار مر کر زندہ ہوجاتی ہے۔ سیریز کے نمایاں کرداروں میں لیونی، گریٹا لی ، یوول وازویز ، چارلی باریٹ اور الزبتھ ایشلے شامل ہیں۔

خاکہ[ترمیم]

رشین ڈول نیویارک کی نادیہ نامی ایک نوجوان خاتون کی کہانی بیان کرتی ہے جو نیویارک شہر میں ایک رات اپنے اعزاز میں دی جانے والی دعوت میں شریک ہے اور وہ بظاہر اس میں قید ہو گئی ہے۔ اس کی بار بار موت ہوتی ہے اور پھر وہ ہمیشہ دعوت میں ایک مخصوص لمحے سے دوبارہ جینا شروع کر دیتی ہے۔ آخر وہ جاننے کی کوشش کرتی ہے کہ اس کے ساتھ کیا واقعہ پیش آ رہا ہے۔ [1]

اداکار اور کردار[ترمیم]

مرکزی[ترمیم]

  • نتاشا لیونی بطور سافٹ ویئر انجینئر، نادیا ولوکوف جو وقت کے چکر میں پھنس کر خود کو بار بار اپنی 36ویں سالگرہ مناتے ہوئے دیکھتی ہے، جہاں اس کی موت واقع ہوجاتی ہے اور یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہوجاتا ہے۔
  • گریٹا لی بطور میکسین، جو نادیا کی دوست ہے اور اس کی 36ویں سالگرہ کی خوشی میں دعوت کا اہتمام کر تی ہے۔
  • یول وازقیز بطور جان ریئس، ایک رئیل اسٹیٹ ایجنٹ اور نادیا کا سابق بوائے فرینڈ ہے جس کی اپنی بیوی سے طلاق کے معاملات چل رہے ہیں۔
  • چارلی بارنیٹ بطور ایلن زویری، ایک اور شخص جو نادیا کی طرح وقت کے چکر میں پھنسا ہوا ہے۔
  • الزبتھ ایشلے بطور روتھ برینر، جو نادیا اور اس کی والدہ کی تھراپسٹ اور قریبی خاندانی دوست ہے۔
  • کیٹ جیننگز گرانٹ نے قسط ’’دی وے آؤٹ‘‘ میں مہمان اداکارہ کے طور پر نوجوان روتھ کا کردار نبھایا۔

اقساط[ترمیم]

شمار.عنوانہدایت کارمصنفاصل تاریخ نمائش
1"Nothing in This World Is Easy (اس دنیا میں کچھ بھی نہیں آسان)"لیزلی ہیڈلینڈنتاشا لیونی، لیزلی ہیڈلینڈ اور ایمی پوئہلر1 فروری 2019ء (2019ء-02-01)
Nadia takes a hit and experiences her first reset. She insists her wacky experience can be explained by the drugs but little does she know it goes much deeper.
2"The Great Escape (عظیم فرار)"لیزلی ہیڈلینڈنتاشا لیونی، ایمی پوئہلر1 فروری 2019ء (2019ء-02-01)
Nadia has made it through the night without her dying and her life restarting in the bathroom. She is convinced that it is the cocaine she took last night that's made her hallucinate because if it isn't the drugs it's her.
3"A Warm Body (گرم جسم)"لیزلی ہیڈلینڈایلیسن سلورمین1 فروری 2019ء (2019ء-02-01)
Nadia's hunt for clues leads her to a Yeshiva school but she needs John's help. Out searching for Oatmeal, Nadia befriends a homeless man.
4"Alan's Routine (معمولاتِ ایلن)"جیمی بیبٹکروکو ڈنلیپ، لیزلی ہیڈلینڈ1 فروری 2019ء (2019ء-02-01)
After meeting Alan at the end of the previous episode, we follow his routine for the previous day. Alan rendezvous with his girlfriend but soon his daily routine goes downhill quickly... until he meets Nadia.
5"Superiority Complex (احساسِ برتری)"جیمی بیبٹجوسلین بایہ1 فروری 2019ء (2019ء-02-01)
Alan shows up at Nadia's birthday and they try to work together to figure out what is going on. Alan walks in and has an unwanted confrontation with Mike. Alan and Nadia get no further in solving their puzzle and why they are connected.
6"Reflection (عکس)"جیمی بیبٹفلورا برنباؤم1 فروری 2019ء (2019ء-02-01)
Things are getting desperate. Nadia's past creeps back to haunt her and Alan's reoccurring day is doing the same.
7"The Way Out (راہِ فرار)"لیزلی ہیڈلینڈایلیسن سلورمین، لیزلی ہیڈلینڈ1 فروری 2019ء (2019ء-02-01)
Possible solutions are clicking into place. With the steady disappearance of family and friends, Nadia now realises what she needs to do. However complications need overcoming.
8"Ariadne"نتاشا لیونینتاشا لیونی1 فروری 2019ء (2019ء-02-01)
Alan and Nadia have each other's back and they look out for each other until the crucial moment.

پروڈکشن[ترمیم]

تیاری[ترمیم]

20 ستمبر، 2017ء کو، یہ اعلان کیا گیا کہ نیٹ فلکس نے آٹھ سیزن پر مشتمل پہلے سیزن کے لیے ایک سیریز کا آرڈر دیا ہے۔ یہ سیریز نتاشا لیونی ، ایمی پوئہلر اور لیزلی ہیڈلینڈ کی طرف سے تیار کی گئی اور یہ سبھی متوقع ایگزیکٹیو پروڈیوسر تھیں۔ ہیڈلینڈ نے پہلی قسط لکھی اور انھیں اور لیونی کو سیریز کے لکھاریوں کے طور پر مقرر کیا گیا۔ سیریز کے ساتھ شامل ہونے والی پروڈکشن کمپنیوں میں یونیورسل ٹیلی ویژن ، پیپر کائٹ پروڈکشنز ، جیکس میڈیا اور آرٹس انٹرٹینمنٹ 3 شامل تھے۔ [2] [3] [4] [5] 14 دسمبر 2018ء کو اعلان کیا گیا کہ اس سیریز کا پریمیر 1 فروری، 2019ء کو ہوگا۔ [6]

عکس بندی[ترمیم]

پہلے سیزن کی بنیادی عکس بندی کا آغاز نیویارک شہر میں 22 فروری، 2018ء کو ہوا۔ [7]

اجرا[ترمیم]

تشہیری پوسٹر جس میں نتاشا لیونی بطور نادیا ولوکوف نظر آ رہی ہیں

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Dino-Ray Ramos (January 9, 2019)۔ "'Russian Doll' Trailer: Natasha Lyonne Relives Death On An Endless Loop In Netflix Comedy"۔ Deadline Hollywood۔ اخذ شدہ بتاریخ January 9, 2019 
  2. Nellie Andreeva (September 20, 2017)۔ "Netflix Greenlights Comedy From Natasha Lyonne, Leslye Headland & Amy Poehler"۔ Deadline Hollywood۔ اخذ شدہ بتاریخ May 4, 2018 
  3. Lesley Goldberg (September 20, 2017)۔ "Natasha Lyonne to Star in Netflix Comedy From Amy Poehler, Leslye Headland"۔ The Hollywood Reporter۔ اخذ شدہ بتاریخ May 4, 2018 
  4. Lindsay MacDonald (September 20, 2017)۔ "Amy Poehler Heads to Netflix With a Natasha Lyonne Comedy"۔ TV Guide۔ اخذ شدہ بتاریخ May 4, 2018 
  5. Megh Wright (September 20, 2017)۔ "Netflix Orders a Comedy Series from Amy Poehler, Natasha Lyonne, and Leslye Headland"۔ Splitsider۔ 18 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 4, 2018 
  6. Erik Pedersen (December 14, 2018)۔ "'Russian Doll': Premiere Date & First-Look Photos For Netflix's Natasha Lyonne Comedy"۔ Deadline Hollywood۔ اخذ شدہ بتاریخ December 14, 2018 
  7. "Thursday, Feb. 22 Filming Locations for Unbreakable Kimmy Schmidt, The OA, Younger, & more! - On Location Vacations"۔ On Location Vacations۔ February 21, 2018۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 4, 2018 

بیرونی روابط[ترمیم]

رشین ڈول آئی ایم ڈی بی پر (انگریزی میں)