رشی کیش مکھرجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رشی کیش مکھرجی
(بنگالی میں: হৃষিকেশ মুখোপাধ্যায় ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Hrishikesh Mukherjee 2013 stamp of India.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 ستمبر 1922[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا[5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 اگست 2006 (84 سال)[6][1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی[5]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گردے فیل  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایت کار[5]،  منظر نویس،  فلم ساز[5]،  فلم مدیر،  ہدایت کار[5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دادا صاحب پھالکے ایوارڈ 
Padma Shri Ribbon.svg فنون میں پدم شری 
Padma Vibhushan Ribbon.svg پدم وبھوشن   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشی کیش مکھرجی

بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور ہدایت کار۔ کلکتہ میں پیدا ہوئے۔’رشی دا‘ کے نام سے مشہور رشی کیش نے ممبئی میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز نامور ہدایت کار بمل رائے کے ساتھ کیا۔ انہوں نے چھیالیس سے زیادہ فلموں کی ہدایت کاری کی۔ ان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلموں میں ’آنند‘، ’ابھیمان‘، ’اصلی نقلی‘، ’گڈی‘، ’خوبصورت‘، ’چپکے چپکے‘ اور ’گول مال‘ بہت مقبول ہوئیں۔

رشی دا نے ہندی سنیما کو ایک نئی جہت دی ہے۔ سماجی مسائل کو انہوں نے بہت خوبصورتی کے ساتھ پردے پر پیش کیا۔ اس کے لیے ان کی فلم ’ستیہ کام‘ کی مثال دی جا سکتی ہے۔ رِشی دا ایک سلجھے ہوئے انسان تھے۔ ان میں طنز و مزاح کمال کا تھا۔ انہوں نے جو کامیڈی فلمیں بنائی ہیں اس سے ان کے ذوق کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ فلموں بہترین کارنامے کے سبب رِشی دا کو انیس سو نناوے میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہیں سن دو ہزار میں پدم وبھوشن اور انیس سو ساٹھ میں فلم ’انورادھا‘ پر صدرِ جمہوریہ میڈل بھی دیا گیا۔ ممبئی میں ان کا انتقال ہوا۔

بیرونی روابط[ترمیم]

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hrishikesh-Mukherjee — بنام: Hrishikesh Mukherjee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ^ ا ب بنام: Hrishikesh Mukherjee — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/a04af2045ce54d2fb25852a411002e7c — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16272364b — بنام: Hrishikesh Mukherji — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1029088403 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مئی 2020
  5. ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1029088403 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2020
  6. http://news.bbc.co.uk/1/hi/entertainment/film/5291132.stm