رضا غزنوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رضا غزنوی
ذاتی معلومات
پیدائش (1992-10-15) 15 اکتوبر 1992 (عمر 31 برس)
سنگاپور
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 17)23 اکتوبر 2019  بمقابلہ  کینیا
آخری ٹی2024 اگست 2022  بمقابلہ  کویت
ماخذ: Cricinfo، 24 اگست 2022ء

رضا غزنوی (پیدائش 15 اکتوبر 1992) ایک سنگاپوری کرکٹر ہے۔ [1] انھوں نے 2014ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن تھری ٹورنامنٹ میں کھیلا۔ اگست 2018ء میں اسے 2018ء کے ایشیا کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے سنگاپور کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اکتوبر 2018ء میں انھیں عمان میں 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن تھری ٹورنامنٹ کے لیے سنگاپور کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rezza Gaznavi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2014 
  2. "Singapore Team"۔ Asian Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2018 
  3. "Squads and match schedule announced for ICC World Cricket League Division 3"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2018