مندرجات کا رخ کریں

رضا کاروں کا بین الاقوامی دن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بین الاقوامی رضاکاروں کا دن ہر سال 5 دسمبر کو ادارہ اقوام متحدہ کے اعلان کے مطابق 1985 سے منایا جاتا ہے۔ اس کے ذریے سے رضاکار تنظیموں اور انفرادی رضاکاروں کو ان کے تعاون کو ظاہر کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ چاہے وہ مقامی، قومی یا بین الاقوامی سطح پر ہو۔ جو عہدہزارسالہ کے ترقیاتی مقاصد کی تکمیل سے جڑا ہو۔

بین الاقوامی رضاکاروں کا دن کا اہتمام بہ طور خاص غیر سرکاری تنظیمیں، صلیب احمر، سکاؤٹ تحریک اور دیگر تنظیموں کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ اسے اقوام متحدہ کے رضاکاروں کی تائید بھی حاصل ہے۔

ہزاروں رضاکاروں کو ہر سال متحرک کرنے کے علاوہ اقوام متحدہ رضاکاروں کا لائحہ عمل اپنے شرکا اور حکومتوں کے ساتھ کام کرتا ہے تاکہ ایسے ڈھانچے بنے جو مقامی رضاکاریت کے آگے آنے اور بنے رہنے میں مدد کرے۔ حالانکہ آن لائن رضاکارانہ خدمتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ onlinevolunteering.org (Error: unknown archive URL) سے جُڑے لوگ حرکت میں آکر دیرپا انسانی ترقی کے لیے انٹرنیٹ پر ترقیاتی اداروں کی مدد کر سکتے ہیں۔

2014 کی تقاریب کا مقصد نہ صرف ہر قسم کی رضاکاریت کو منظرعام لانا تھا، بلکہ اس کا مقصد لوگوں کو مقامی، قومی اور بین الاقوامی سطح پر فرق لانے کے عمل میں شرکت کو یقینی بنانا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]