رضوان بٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تن ساز ، مسٹر پنجاب 2011ء ، نیشنل چیمپئن 2021ء

رضوان بٹ

معلومات شخصیت
باب ادب

رضوان علی بٹ 26 اکتوبر 1973ء کو وزیر آباد (محلہ بکر گلہ) میں پیدا ہوئے، والد منیر بٹ پہلوان اور چھوٹے بھائی لقمان بٹ (تن ساز) ہیں، رضوان بٹ وزیر آباد کے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم رہے، 2005ء میں ایم اے اسلامیات کی ڈگری حاصل کی، 13 فروری 2013ء میں چیمپس جم وزیر آباد کا آغاز کیا، جہاں تن سازی کی تربیت دیتے ہیں،

اعزازات[ترمیم]

فائل:Rizwan butt (cropped).jpg
رضوان بٹ
  • مسٹر ضلع گوجرانوالا (1997ء)
  • مسٹر ڈویژن گوجرانوالا (2011ء)
  • مسٹر پنجاب (2011ء)
  • مسٹر پاکستان پولیس ڈیپارٹمنٹ (2011)
  • مسٹر اولمپیا پاکستان (2011ء/ سلور میڈلسٹ)
  • نیشنل چیمپئن (2021ء)
  • لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ (1997ء)
  • بیسٹ ایتھلیٹ (1997ء)