رضی الدین صدیقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رضی الدین صدیقی
معلومات شخصیت
پیدائش 8 جنوری 1908[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
حیدرآباد، دکن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 8 جنوری 1998 (90 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
اسلام آباد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کیمبرج
نارتھ ایسٹ ہل یونیورسٹی
جامعہ عثمانیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
ڈاکٹری مشیر ورنر ہیزنبرگ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈاکٹورل مشیر (P184) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ طبیعیات دان،ریاضی دان،نظری طبیعیات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل نظری طبیعیات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
ملازمت جامعۂ پشاور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات

رضی الدین صدیقی پاکستانی ماہر تعلیم، ریاضی دان، سائنس دان، عثمانیہ، کیمبرج، گوٹنجن، لائپزگ اور پرس کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کی۔ 1931ء تا 1950ء عثمانیہ یونیورستی میں پروفیسر ریاضی، ڈائریکٹر آف ریسرچ اور وائس چانسلر رہے۔1950ء میں پشاور یونیورسٹی اور 1959ء میں سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر ہوئے۔ 1961ء مسے 1973ء تک پاکستانی اکیڈمی آف سائنسز کے صدر اور 1965ء تا 1973ء اسلام آباد یونیورستی کے وائس چانسلر رہے۔ بعد ازاں صدر کے سیکریٹریٹ کے سائنسی اور تکنیکی تحقیقاتی شعبے کے جائنٹ سیکرٹری انچار مقرر ہوئے۔ زمانہ طالب علمی ہی میں دنیا کے سائنسی حلقوں میں متعارف ہو گئے تھے۔ انگلستان اور بعد ازاں جرمنی اور فرانس میں ایٹمی توانائی اور نظریہ اضافت پر تحقیقاتی کام کیااور نظریہ اضافت پر مقالہ لکھ کر پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔ ریاضی اور سائنس کے علاوہ ادب سے بھی شغف رکھتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6g25rwh — بنام: Muhammad Raziuddin Siddiqui — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017