رفائیم وادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(رفائیون وادی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

متناسقات: 31°45′47.53″N 35°13′8.84″E / 31.7632028°N 35.2191222°E / 31.7632028; 35.2191222رفائیوں وادی ( عبرانی: עמק רפאים‎ ، عمق رفائیون ) - ( Joshua 15:8 ؛ Joshua 18:16 ، آر وی)۔ اسرائیل کی ایک وادی ہے جسکا ڈھلوان یروشلم سے نہل سورک تک جنوب مغرب میں ہے، یہ ایک قدیم راستہ ہے جو ساحلی میدانوں سے سلسلہ کوہ الخلیل تک جاتا ہے، شاید جنات کی افسانوی نسل کے نام سے موسوم ہو۔

  1. "ترجمہ سکھلائی"۔