رفاعی-عراق کا شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رفاعی (عربی میں الرفاعي ) عراق کا ایک شہر ہے جوصوبہ ذی قار میں واقع ہے۔ مگر یہ صوبہ ناصریہ کے مرکز سے صرف 80 کلومیٹر دور ہے۔ یہ بہت پرانا شہر سمیریوں کے دور سے قائم ہے۔ اور فنونِ لطیفہ کے حوالے سے مشہور ہے۔