رفاقت علی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رفاقت علی خان
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ گلو کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

استاد رفاقت علی خان (انگریزی: Rafaqat Ali Khan) پاکستانی گلوکار، نغمہ نگار اور موسیقار ہیں۔[1]

ابتدائی زندگی اور کیریئر[ترمیم]

رفاقت علی خان کلاسیکی موسیقی کے شام چورسیا گھرا نا سے تعلق رکھنے والے، نزاکت علی خان کے ہاں، پیدا ہوئے تھے۔ ان کے چچا سلامت علی خان بھی ایک گلوکار تھے جنہوں نے نصف صدی سے زیادہ اپنے بھائی نازکت علی خان کے ساتھ گائے۔ اس کے کزن شفقت علی خان، شجاعت علی خان اور لطافت علی خان، سب کلاسیکی گلوکار ہیں۔ رفاقت نے جامعہ پنجاب سے سیاسیات میں ایم اے کیا ہے۔[2]رفاقت خان نے اپنی موسیقی کی شروعات بہت چھوٹی عمر میں ہی کی تھی اور موسیقی کی تعلیم پہلے اپنے والد اور پھر چچا سے حاصل کی۔[2]

رفاقت علی خان فلموں کرش، دھوکہ، سائلنس پلیز ... دی ڈریسنگ روم، ینگسٹان میں ایک کامیاب پلے بیک گلوکار کے طور پر بھی جانا جاتا ہے اور مرچی میوزک ایوارڈز کی تقریب پر صوفی روایت کی نمائندگی کرنے والے گانوں کے لئے مرچی میوزک ایوارڈ دیا گیا۔[3] کوک اسٹوڈیو پاکستان (سیزن 9) میں بطور نمایاں فنکار تو کجا من کجا پیش کیا۔[4]

فلمی گرافی[ترمیم]

فلم[ترمیم]

ریکارڈ نامہ[ترمیم]

  • نشان
  • ماں
  • چاند سے چہرے
  • یاداں تیریاں
  • الله تیرا شکریہ
  • راحت اور رفاقت
  • چرخہ گل کاردا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Jon Pareles (21 July 2010). "Songs of the Saints, With Love, From Pakistan (Abida Parveen and Rafaqat Ali Khan live concert in New York in 2010)". New York Times (newspaper). 19 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2018. 
  2. ^ ا ب Anam Amir (5 March 2016). "Going back to roots" (بزبان انگریزی). The Nation (newspaper). 18 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2018. 
  3. "A NIGHT TO REMEMBER AS RAFAQAT ALI KHAN PERFORMS IN LEICESTER" (بزبان انگریزی). Pukaar News. 23 September 2013. 26 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2018. 
  4. "With strings attached: Multiple producers to helm Coke Studio 9" (بزبان انگریزی). The Express Tribune (newspaper). 24 December 2015. 13 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2018.