رفیع محمد چوہدری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رفیع محمد چوہدری
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جولا‎ئی 1903  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ضلع روہتک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 4 دسمبر 1988 (85 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
لاہور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مقام_تدریس پاکستان جوہری توانائی کمیشن (PAEC)
Pakistan Institute of Nuclear Science and Technology (PINSTECH)
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور (GCU)
High Tension Laboratory (HTL)
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
جامعہ برمنگھم
University of California
Atomic Energy Research Establishment (AERE)
مادر علمی جامعہ کیمبرج
جامعہ علی گڑھ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
ڈاکٹری مشیر ایرنسٹ ردرفورڈ
ڈاکٹری طلبہ Mustafa Yar Khan
Tahir Hussain
پیشہ طبیعیات دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل نیوکلیئر طبیعیات
ملازمت پاکستان جوہری توانائی کمیشن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر

رفیع محمد چوہدری ایک پاکستانی ماہرِ نیوکلیائی طبیعیات اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے پارٹیکل فزکس کے پروفیسر تھے۔ انھیں پاکستان میں تجرباتی نیوکلیائی طبیعیات کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ عبد السلام کے ہمراہ پاکستان کے جوہری ہتھیار بنانے کے منصوبے کو ابتدا کرنے والوں میں سے تھے۔ ان کے شاگرد ثمر مبارک مند کہتے ہیں کہ وہ حقیقی طور پر پاکستان کے جوہری منصوبے کے بانی تھے۔