ڈیجیٹل کرنسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(رقمی رائج الوقتی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

ڈیجیٹل کرنسی برقی پیسہ کو کہتے ہیں جو متبادل کرنسی کا کام دیتی ہے۔ موجودہ وقت میں متبادل کرنسی کو مرکزی بینک کنٹرول نہیں کرتے اور نہ ہی قومی کرنسی اس کی پشت پناہی کرتی ہے۔پاکستان میں کرپٹو کرنسی ہیج فنڈ کی بنیاد زاہد حسین ممتاز نے " کرپٹون " کے نام سے رکھ دی ہے۔

مثال[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]