رقیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

امام محمد بن حسن شیبانی کی ان کتابوں میں سے ایک کتاب رقیات کہلاتی ہے جنہیں انہوں نے مقام رقہ میں قاضی ہونے کے زمانے میں جمع کیا تھایہ ان 6 کتابوں کے علاوہ ہے جنہیں ظاہر روایت کہا جاتا ہے۔ رقیات کو ابن سماعہ نے امام محمد سے روایت کر کے لکھوایا ہے انہیں رقیات فی المسائل بھی کہا جاتا ہے
رقیات،جرجانیات، ہارونیات کیسانیات ایسی کتابیں ہیں جو امام محمد سے ایسی روایات صحیحہ ثابتہ اور ظاہرہ سے مروی نہیں ہیں جیسی کہ پہلی چھ کتابیں ہیں یا پھر وہ مسائل ان کتابوں کے علاوہ دوسری کتابوں میں مذکور ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مختصر قدوری،امام ابو الحسن جعفر بغدادی صفحہ 33، شبیر برادرز لاہور