رملہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(رملہ، اسرائیل سے رجوع مکرر)

  • רַמְלָה
  • الرملة
عبرانی نقل نگاری
 • آئی ایس او 259Ramla
 • دیگر ہجےRamleh (غیر سرکاری)
رملہ
Emblem of Ramla
رملہ is located in اسرائیل
رملہ
رملہ
متناسقات: 31°56′N 34°52′E / 31.933°N 34.867°E / 31.933; 34.867متناسقات: 31°56′N 34°52′E / 31.933°N 34.867°E / 31.933; 34.867
ملکisrael
ضلعوسطی
قیام716
حکومت
 • قسمشہر
 • میئرMichael Vidal
رقبہ
 • کل9,993 دونم (9.993 کلومیٹر2 یا 3.858 میل مربع)
آبادی (2015)[1]
 • کل73,686

رملہ فلسطین کا ایک قدیم شہر اور موجودہ انتظامی پایۂ تخت ہے۔ جسے 634ء میں خالد بن ولید نے فتح کیاتھا۔ اموی خلیفہ سلیمان بن عبدالملک نے یہاں ایک نیا شہر بسایا اور یہاں رہائش اختیار کی۔ اس کے محلات کے آثار پہلی جنگ عظیم تک موجود تھے۔ 1099ء میں صلیبی مسیحیوں نے رملہ پر قبضہ کر لیا۔ اس کے 90 برس بعد سلطان صلاح الدین ایوبی نے اسے دوبارہ فتح کرکے اسلامی مملکت میں شامل کر لیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "List of localities, in Alphabetical order" (PDF)۔ Israel Central Bureau of Statistics۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2016