رمیش بابو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رمیش بابو
معلومات شخصیت
پیدائش 13 اکتوبر 1965(1965-10-13)
مدراس, تامل ناڈو, بھارت
وفات 8 جنوری 2022(2022-10-08) (عمر  56 سال)
حیدرآباد, بھارت
رہائش حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ مردولا
اولاد بھارتی, جے کرشنا۔ ( 1 : بیٹی, 1 : بیٹا)
والدین کرشنا (والد)
اندرا دیوی (والدہ)
والد کرشنا (تیلگو اداکار)   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ
  • اداکار
  • فلم پروڈیوسر
دور فعالیت 1974–1981 (بطور چائلڈ ایکٹر)
1987–1997 (اداکار کے طور پر)
2004–2022 (پروڈیوسر کے طور پر)
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گھٹامانینی رمیش بابو (13 اکتوبر 1965 - 8 جنوری 2022) ایک بھارتی اداکار اور فلم پروڈیوسر تھے، جو تیلگو سنیما میں اپنے کام کے لیے مشہور تھے۔ بابو نے 1974ء میں فلم الوری سیتاراما راجو سے سکرین پر قدم رکھا۔ انھوں نے 1997ء میں اداکاری سے ریٹائر ہونے سے قبل 15 سے زائد فلموں میں کام کیا۔ 2004ء میں وہ پروڈیوسر بن گئے اور انھوں نے اپنے والد کے نام پر ایک فلم پروڈکشن کمپنی، کرشنا پروڈکشنز پرائیویٹ لمیٹڈ قائم کی۔ انھوں نے ارجن اور اتھیدھی جیسی فلمیں پروڈیوس کیں جن دونوں میں ان کے بھائی مہیش بابو نے مرکزی کردار ادا کیا۔ ان کے آخری کرداروں میں سے ایک 2011ء کی فلم ڈوکوڈو کے پیش کنندہ کے طور پر تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]