رمیش کمار وانکوانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رمیش کمار وانکوانی
معلومات شخصیت
مذہب ہندومت
جماعت پاکستان تحریک انصاف
والدین سیتل داس (باپ)
مناصب
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
رکن مدت
1 جون 2013  – 31 مئی 2018 
حلقہ انتخاب اقلیتوں کے لئے مخصوص نشست 
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

رمیش کمار وانکوانی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں، جو 2013ء کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے قومی اسمبلی پاکستان کے اقلیتی رکن کے طور پر انتخابات میں کامیاب ہوئے۔[1] اپریل 2018ء میں انہوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔[2]


رمیش کمار پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلی ہیں۔[3][4]

ستمبر 2014ء، رمیش کمار اور رحمان ملک کی وجہ سے کراچی سے اسلام آباد جانے والی ہوائی پرواز کو روکا گيا جس پر دونوں ہی شخصیات پر کافی تنقید ہوئی۔[5][6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Members - Minority"۔ Pakistan National Assembly۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015۔
  2. "Big blow to PML-N as MNA Dr Ramesh Kumar joins PTI"۔ www.thenews.com.pk (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2018۔
  3. "Marriage bill: Hindus wary of Supreme Court verdict's implementation"۔ Express Tribune۔ 19 جنوری 2015۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2015۔
  4. "Religious places of minorities not protected well in KP: MNA"۔ Dawn۔ 20 جنوری 2015۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2015۔
  5. "Two Pakistani Politicians Got Kicked Off a Plane by Furious Passengers"۔ Time۔ 17 ستمبر 2014۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2015۔
  6. "Pakistan Rehman Malik: Passengers force ex-minister off plane"۔ BBC News۔ 16 ستمبر 2014۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2015۔