رندھیرسنگھ (کرکٹ کھلاڑی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رندھیر سنگھ
ذاتی معلومات
پیدائش16 اگست 1957ء
دہلی، بھارت
وفات8 مارچ 2023 (عمر 65 سال)
بوکارو، جھارکھنڈ، ہندوستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 2
رنز بنائے
بیٹنگ اوسط
100s/50s –/–
ٹاپ اسکور -–
گیندیں کرائیں 72
وکٹ 1
بالنگ اوسط 48.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/30
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 مارچ 2006

رندھیر سنگھ audio speaker iconpronunciation  (16 اگست 1957 - 8 مارچ 2023)بہار، بھارت میں) سابقہ بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے دو ایک روزہ میچ بھارت قومی کرکٹ ٹیم کی طرف سے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے خلاف کے 1981ء اور 1983ء کے درمیان کھیلے۔

حوالہ جات[ترمیم]


مزید دیکھیے[ترمیم]