رندھیر کپور
رندھیر کپور | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 فروری 1947 (76 سال) ممبئی |
شہریت | ![]() |
زوجہ | ببیتا (1971–) |
اولاد | کرینا کپور، کرشمہ کپور |
والد | راج کپور |
والدہ | کرشنا کپور |
بہن/بھائی | ریتو نندا، رشی کپور، راجیو کپور، ریما جین |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار، اداکار، فلم ساز، منظر نویس |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
رندھیر کپور (انگریزی: Randhir Kapoor) ایک بھارتی فلمی اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار ہیں۔ وہ 1970ء کے دہائی کے ایک معروف اداکار تھے اور دو بار فلم فیئر ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئے تھے۔ وہ اداکار، فلمساز راج کپور کے بیٹے اور پرتھوی راج کپور کے پوتے ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی ذخائر پر رندھیر کپور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1947ء کی پیدائشیں
- 15 فروری کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- پنجابی شخصیات
- کپور خاندان
- ممبئی کے فلم پروڈیوسر
- ممبئی کے فلمی ہدایت کار
- ممبئی کے مرد اداکار
- ہندی زبان کے فلم ہدایت کار
- ہندی سنیما کے مرد اداکار