رنکو گھوش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رنکو گھوش
معلومات شخصیت
پیدائش 30 اگست 1981 (39 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مغربی بنگال  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارتی شہری  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ٹیلی ویژن اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رنکو گھوش (انگریزی: Rinku Ghosh) بھوجپوری زبان کی فلموں میں اداکارہ کے طور پر کام کرتی ہے۔ وہ اصلًا مغربی بنگال، بھارت سے تعلق رکھتی ہے۔ وہ پچاس سے زائد بھوجپوری فلموں میں کام کر چکی ہیں۔ اداکاری کے علاوہ وہ بھوجپوری الیکٹرانک میڈیا سے بھی جڑی ہیں اور ٹیلی ویژن پر پریزینٹر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکی ہیں۔ [2]

مشہور فلمیں[ترمیم]

  • چھورا گنگا کنارے (2015ء
  • سات سہیلیاں (2010ء
  • بھارت بھاگیا وِدھاتا (2002ء[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. وصلة : آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جون 2019
  2. ""بھوجپوری فلمی صنعت بالی وڈ سے بے پروا"". بی بی سی نیوز. 
  3. ""Rinku Ghosh"". آئی ایم ڈی بی.