رنگپور ڈویژن
ظاہری ہیئت
| رنگپور ڈویژن রংপুর বিভাগ | |
|---|---|
| ڈویژن | |
لال مینار ہٹ ضلع میں دریائے تیستا پر بند۔ رنگ پور ضلع میں «تاج ہٹ راجباڑی» محل۔ نیلپھاماری ضلع میں سید پور ہواگاہ ۔ ٹھاکر گاؤں ضلع میں «بالیہ مسجد»۔ پانچ گڑھ ضلع میں چائے کی کاشت کے علاقے۔ گائے بندھا ضلع میں «بالاسی گھاٹ»، دریائے جمنا۔ کڑیگرام ضلع میں دریائے جمنا۔ دیناج پور ضلع میں «نواب گنج قومی پارک»۔ | |
بنگلہ دیش میں رنگپور ڈویژن کا نقشہ | |
| ملک | |
| قیام | 01 July 2010 |
| انتظامی مرکز | رنگپور |
| رقبہ | |
| • کل | 16,184.99 کلومیٹر2 (6,249.06 میل مربع) |
| آبادی (2022)[1] | |
| • کل | 17,610,956 |
| منطقۂ وقت | BST (UTC+6) |
رنگپور ڈویژن (انگریزی: Rangpur Division)(بنگالی زبان: রংপুর বিভাগ، [رَڭپُر بِبھاگ]) بنگلہ دیش کے آٹھ ڈویژنوں میں سے ایک ہے۔[2]
تفصیلات
[ترمیم]رنگپور ڈویژن کا رقبہ 16,184.99 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 17,610,956 افراد (2022ء میں) پر مشتمل ہے۔
انتظامی تقسیمات
[ترمیم]رنگ پور ڈویژن کے انتظامی دائرہ اختیار میں 8 ضلع ہیں۔
| انتظامی تقسیمی اکائی | بنگالی نام (اردو رسم الخط ٹرانسلیٹریشن) |
آبادی (2022ء)[1] | رقبہ (مربع کلومیٹر) | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| پانچ گڑھ ضلع | পঞ্চগড় জেলা (پَنْچگَڑ جیٰلا) |
1,179,843 | 1,404.63 | |||||||
| ٹھاکر گاؤں ضلع | ঠাকুরগাঁও জেলা (ٹھاکُرگان٘وٗ جیٰلا) |
1,533,895 | 1,809.52 | |||||||
| دیناج پور ضلع | দিনাজপুর জেলা (دِناجپُر جیٰلا) |
3,315,236 | 3,444.30 | |||||||
| رنگپور ضلع | রংপুর জেলা (رَڭپُر جیٰلا) |
3,169,614 | 2,400.56 | |||||||
| کڑیگرام ضلع | কুড়িগ্রাম জেলা (کُرِگْرام جیٰلا) |
2,329,160 | 2,245.04 | |||||||
| گائے بندھا ضلع | গাইবান্ধা জেলা (گائیبانْدھا جیٰلا) |
2,562,233 | 2,114.77 | |||||||
| لال منیر ہاٹ ضلع | লালমনিরহাট জেলা (لالمَنِرہاٹ جیٰلا) |
1,428,406 | 1,275.43 | |||||||
| نیلپھاماری ضلع | নীলফামারী জেলা (نِیلپھامارِی جیٰلا) |
2,092,568 | 1,580.85 | |||||||
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر رنگپور ڈویژن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ^ ا ب "Population and Housing Census 2022: National Report (Volume 1)" (PDF)۔ Bangladesh Bureau of Statistics۔ اگست 2022۔ ص 16۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-09-25
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Rangpur Division"
|
|