نقاشی رنگ روغن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(رنگ روغن سے رجوع مکرر)

نقاشی رنگ روغن نقاشی یا پینٹنگ کا ایک ایسا طرز ہے جس میں پگمنٹ یا صباغ کو خشکافزہ تیل کے ساتھ ملا کر رنگ کیا جاتا ہے- عمومی طور پر اس میں السی، پوست، گلرنگ اور اخروٹ کا تیل استعمال ہوتا ہے-