مندرجات کا رخ کریں

روایات بائبل و قرآن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بائبل کی تقریباََ 50 سے زائد شخصیات قرآن کریم میں اپنے نام یا مقامات کی نسبت سے وارد ہوئی ہیں۔

حضرت آدم و حوا

[ترمیم]

بائبل میں کتاب پیدائش کی تخلیقی روایات کے مطابق سب سے پہلے خدا نے آدم کو تخلیق کیا [1] اور پھر اُس کی پسلی کی ہڈی سے حوا کو تخلیق کیا کہ وہ آدم کی زوجہ قرار پائیں۔[2] اِن دونوں کا مستقر باغ عدن تھا [3] [4] جہاں وہ اپنی خواہش کے مطابق غذا کھا پی سکتے تھے سوائے ایک درخت کے جن سے انھیں روکا گیا تھا۔[5] انھیں یہ کہا گیا تھا کہ اگر انھوں نے اُس درخت سے کچھ کھا لیا تو وہ فوری طور پر ہلاک ہوجائیں گے۔[6] اسرائیلیات کے مطابق سانپ نے حوا کو مجبور کیا کہ وہ اُس درخت کا پھل کھا لے اور حوا کے مجبور کرنے پر آدم نے اُس درخت کو چھو لیا۔ تب اُن کے ستر کھل گئے اور وہ خود کو درخت کے پتوں سے چھپانے لگے۔[7]

حضرت نوح

[ترمیم]

بائبل کے عہد متاخر کی شخصیات

[ترمیم]

طالوت، جالوت، داؤد

[ترمیم]

ملکہ سبا

[ترمیم]

ہامان

[ترمیم]

حضرت یونس

[ترمیم]

عہد نامہ جدید کی شخصیات

[ترمیم]

حضرت زکریا

[ترمیم]

حضرت یحییٰ

[ترمیم]

حضرت مریم

[ترمیم]

حضرت عیسیٰ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. کتاب پیدائش: باب 2، آیت 7۔
  2. کتاب پیدائش: باب 2، آیت 21/22۔
  3. کتاب پیدائش: باب 2، آیت 8۔
  4. کتاب پیدائش: باب 2، آیت 15۔
  5. کتاب پیدائش: باب 2، آیت 9۔
  6. کتاب پیدائش: باب 2، آیت 16/17۔
  7. کتاب پیدائش: باب 3، آیت 1 تا 6۔