مندرجات کا رخ کریں

روایت قنبل عن ابن کثیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابن کثیر کی سند سے قنبل کی روایت قرآن کریم کی روایات میں سے ہے ۔ ابو عمرو قنبل محمد بن عبد الرحمن المخزومی (165-291ھ) حجاز کے شیخ القراء تھے۔ انھوں نے ابن کثیر المکی (عبد اللہ ابو معبد العطار الداری، جو اصلًا فارسی تھے) سے قراءت روایت کی، جو مکہ میں قراءت کے امام تھے۔ ابن کثیر کے دو راوی ہیں:

  1. . البزی (احمد بن محمد بن بزیع المکی)
  2. . قنبل (محمد بن عبد الرحمن المخزومی)

ان دونوں کے درمیان محض چند الفاظ میں اختلاف ہے، جبکہ بنیادی قراءت میں زیادہ فرق نہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]