روبالیات
Jump to navigation
Jump to search
روبالیات (انگریزی: Robotics) دراصل روبالات (Robots) کے مطالعے، ان پر تحقیق اور انکی ٹیکنالوجی و سائنس کو کہا جاتا ہے۔ علم روبالیات میں ؛ میکانیات، برقیات اور علم کمپیوٹر کے سافٹ ویئر جیسے مختلف الجہت سائنسی شعبہ جات سے مشترکہ طور پر استفادہ کیا جاتا ہے۔ وہ شخص یا عالم جو روبالیات میں کام کرتا ہے اسے ماہرروبالیات (roboticist) کہا جاتا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر روبالیات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |