روبوکار پولی
ظاہری ہیئت
| روبوکار پولی | |
|---|---|
| صنف | مزاحیہ ٹیلیویژن سیریز |
| آواز | مارک تھامسن، ربیکا سولر، اور مزید[1] |
| ملک | |
| زبان | کوریائی زبان |
| سیزن | 4 |
| اقساط | 52 [2] |
| دورانیہ | 11 منٹ |
| تقسیم کار | نیٹ فلکس |
| پہلی قسط | 28 فروری 2011[3] |
| آخری قسط | 24 نومبر 2015 |
| بیرونی روابط | |
| باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| آئی ایم ڈی بی | صفحة البرنامج |
| درستی - ترمیم | |
روبوکار پولی (کوریائی زبان: 로보카 폴리، انگریزی: Robocar Poli) ایک جنوبی کوریائی اینیمیٹڈ بچوں کی ٹیلی ویژن سیریز ہے۔
کردار
[ترمیم]- پولی (کوریائی زبان: 폴리) ایک نیلا اور سفید پولیس کار۔
- امبر (کوریائی زبان: 엠버) ایک گلابی اور سفید ایمبولینس وین۔
- رائے (کوریائی زبان: 로이) ایک سرخ اور پیلا فائر ٹرک۔
- ہیلی (کوریائی زبان: 헬리) ایک سبز اور پیلا ہیلی کاپٹر۔
- جن (کوریائی زبان: 진)
- کیری (کوریائی زبان: 캐리) ایک نیلا ہوائیہ۔
- مارک (کوریائی زبان: 마크) ایک نارنجی پک اپ ٹرک۔
- بکی (کوریائی زبان: 버키) ایک پیلا کار۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Press Conference Korea Indonesia Film Festival (KIFF) 2015 – Facebook"۔ facebook.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-05
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/title/tt4763642/ — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جولائی 2018
- ↑ http://live.dbpedia.org/resource/Robocar_Poli — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اپریل 2020
بیرونی روابط
[ترمیم]- دفتری ویب سائٹ

- روبوکار پولی آئی ایم ڈی بی پر (بزبان انگریزی)
زمرہ جات:
- 2010ء کی دہائی کی جنوب کوریائی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- بچوں کے بارے میں انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- انگریزی ٹیلی ویژن پروگرام
- کوریائی زبان کے ٹیلی ویژن شوز
- 2010ء کی دہائی کی امریکی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- 2010ء کی دہائی کی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- جنوب کوریائی انیمیٹڈ ٹیلی ویژن سیریز
- 2020ء کی دہائی کی جنوب کوریائی ٹیلی ویژن سیریز
- ٹیلی ویژن