روبکار
Appearance
روبکار (انگریزی: Mandamus؛ لغوی معنی: ہمارا حکم ہے) کسی اعلیٰ عدالت کی جانب سے کسی ماتحت عدالت، حکومت، شرکہ یا عوامی اتھارٹی کو جاری ہونے والے حکم نامہ کو کہا جاتا ہے۔ روبکار میں کوئی کام کرنے (یا نا کرنے) کے لیے ذیلی انتظامیہ کو حکم دیا جاتا ہے جو قانوناً اسے پورا کرنا ہوتا ہے۔ [1]
اشتقاقیات
[ترمیم]روبکار فارسی کا لفظ ہے، جو رو اور بکار کا مرکب ہے، اس لفظ کا پہلی بار اردو میں استعمال 1761ء میں "جنگ نامہ پانی پت" میں ہوا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Writ of Mandamus آرکائیو شدہ 2015-08-19 بذریعہ وے بیک مشین, and Indian Constitution.
- ↑ "روبکار ( رُوبَکار ) { رُو + بَکار }"۔ اردو لغت۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2018