روبیکون
ظاہری ہیئت
| دریائے روبیکون Rubicon River | |
|---|---|
دریائے روبیکون | |
| ملک | اطالیہ |
| طبعی خصوصیات | |
| بنیادی ماخذ | Sogliano al Rubicone 250 میٹر (820 فٹ) |
| دریا کا دھانہ | بحیرہ ایڈریاٹک |
| لمبائی | 80 کلومیٹر (50 میل) |
روبیکون (انگریزی: Rubicon) شمال مشرقی اطالیہ میں راوینا کے جنوب میں ایک کم گہرا دریا ہے۔ اس کی وجہ شہرت 49 ق م میں جولیس سیزر کو اسے عبور کرنا تھا۔