روجھان مزاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

روجھان مزاری صوبہ پنجاب پاکستان کی جنوب میں آخری تحصیل کا شہر ہے۔آبادی کے لحاظ سے ضلع راجن پور کی سب سے چھوٹی تحصیل روجھان کا ہیڈ کوارٹر بھی اسی شہر میں ہے۔ سابق نگران وزیراعظم میر بلخ شیر مزاری کا آبائی شہر ہے اس شہر کو "خیموں کا شہر" بھی کہا جاتا ہے ــ یہ شہر اپنے ضلعی ہیڈ کوارٹر راجن پور سے 70 کلو میٹر جنوب میں واقع ہے.اس کا قریب ترین شہر کوٹ مٹھن ہے.یہ علاقہ پنجاب کا پسماندہ ترین علاقہ ہے، کشمور سے 46 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے،

مزید دیکھیے[ترمیم]