روخان بارکزئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روخان بارکزئی
ذاتی معلومات
مکمل نامروخان بارکزئی
پیدائش (1989-01-01) 1 جنوری 1989 (عمر 35 برس)
صوبہ ننگرہار, افغانستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 38)29 دسمبر 2015  بمقابلہ  زمبابوے
ایک روزہ شرٹ نمبر.6
پہلا ٹی20 (کیپ 30)28 نومبر 2015  بمقابلہ  ہانگ کانگ
آخری ٹی2030 نومبر 2015  بمقابلہ  عمان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017بوسٹ ریجن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 1 3
رنز بنائے 0 0
بیٹنگ اوسط 0 0
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 0 0
گیندیں کرائیں 60 60
وکٹ 2 6
بولنگ اوسط 22.50 12.50
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/45 2/21
کیچ/سٹمپ 1/– 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 19 اگست 2016

روخان بارکزئی [1] (پیدائش:یکم جنوری 1989ء) ایک افغان کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس نے 28 نومبر 2015ء کو ہانگ کانگ کے خلاف اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [2] اس نے 29 دسمبر 2015ء کو زمبابوے کے خلاف اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [3] بارکزئی کو 2014ء کے شپیگیزہ ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ کا بہترین باؤلر [4] قرار دیا گیا۔ [5] اس نے 20 اکتوبر 2017ء کو 2017-18ء احمد شاہ ابدالی 4 روزہ ٹورنامنٹ میں بینڈ-امیر ریجن کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا۔ [6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Rokan Barekzai فیس بک پر   ویکی ڈیٹا پر (ROKANBAREKZAI) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  2. "Afghanistan tour of United Arab Emirates, Only T20I: Afghanistan v Hong Kong at Abu Dhabi, Nov 28, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2015 
  3. "Zimbabwe tour of United Arab Emirates, 2nd ODI: Afghanistan v Zimbabwe at Sharjah, Dec 29, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2015 
  4. "Shpageeza Cricket League Betting Tips - Latest Afghan T20 Cup Tips"۔ CricBetLive۔ 12 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 19, 2019 
  5. "2014 Season Cricket Schedule - Upcoming Cricket Calendar: Shpageeza T20 Tournament, Aug-Sep 2014 (in Afghanistan)"۔ ESPNcricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ October 19, 2019 
  6. "1st Match, Alokozay Ahmad Shah Abdali 4-day Tournament at Amanullah, Oct 20-23 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2017