آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رودالی (انگریزی: Rudaali) ایک بھارتی ہندی زبان کی فلم ہے جو 1993 میں ریلیز کی گئی۔
رودالی مطلب[ترمیم]
راجھستان کے کچھ علاقوں میں کم تر ذات کی عورت بڑی ذات کے مرنے والوں پر پیسوں کے عوض روتی ہیں۔ ان پیشہ ور رونے والیوں کو رودالی کہا جاتاہے۔
حوالہ جات[ترمیم]