روزالینڈ ہیگس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روزالینڈ ہیگس
ذاتی معلومات
مکمل نامروزالینڈ ایم ہیگس
پیدائش1952 (عمر 71–72 سال)
سکیگنیس، لنکنشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 8/22)23 جون 1973 
ینگ انگلینڈ  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ13 جنوری 1978 
انگلینڈ  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1977–1995مڈل سیکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 9 12 82
رنز بنائے 56 322 1,733
بیٹنگ اوسط 8.00 20.12 26.66
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/2 1/8
ٹاپ اسکور 18 56 124
گیندیں کرائیں 463 1,446 4,304
وکٹیں 16 22 106
بولنگ اوسط 15.43 23.36 16.16
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/16 3/29 4/14
کیچ/سٹمپ 3/– 5/– 16/–
ماخذ: CricketArchive، 13 مارچ 2021ء

روزالینڈ ایم ہیگس (پیدائش: 1952ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو بطور آل راؤنڈر کھیلی۔ وہ دائیں ہاتھ کی بلے باز اور دائیں ہاتھ کی آف بریک باؤلر تھیں۔ وہ 1973ء کے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں ینگ انگلینڈ اور 1978ء کے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی مکمل ٹیم کے لیے کھیلی۔ اس نے 15.43 کی اوسط سے 16 وکٹیں حاصل کیں اور 9ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں 18 کے اعلی سکور کے ساتھ 56 رنز بنائے۔ [1] [2] وہ مڈل سیکس کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتی تھیں۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rosalind Heggs"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  2. "Women's ODI Matches played by Ros Heggs"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  3. "Ros Heggs"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021