روزمرہ (اردو ادب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

روزمرہ لُغت میں بات چیت اور انداز بیاں کو کہتے ہیں۔ جبکہ محاورہ وہ ہے جس میں مرکب الفاظ اپنی اصلی معنی کی بجائے ایک مخصوص مطلب کی ادائیگی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔