روزنامہ الجزایر لاہور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

روزنامہ الجزایر لاہور

روزنامہ الجزایر لاہور جنوبی لاہور سے شائع ہو نے والا کثیر الاشاعت اخبار ہے جو مقامی صحافت کا ایک حصہ ہے۔ اس کی ادارت میں سنیئر صحافیوں کی ایک بڑی ٹیم موجود ہے۔ روزنامہ الجزایر ہر اس سیاسی و سماجی شخصیات اور مقامی واقعات پر روشنی ڈالتا ہے۔

روزنامہ الجزائر 8 صفحات پر مشتمل رنگین اخبار ہے۔