روزنامہ انقلاب، بھارت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
روزنامہ انقلاب، بھارت
قسم روزنامہ
ہیئت اخبار
بانی عبدالحمید انصاری[1]
زبان اردو
ویب سائٹ Inquilab.com


روزنامہ انقلاب بھارت کا ایک مقبول اخبار ہے۔ یہ ممبئی، دہلی، کانپور، الہ آباد، وارانسی، علیگڑھ، بریلی، میرٹھ، آگرہ، گورکھپور اور مرادآباد سے چھپتا ہے۔ اس اخبار کی تاسیس 1938ء میں ممبئی میں ہوئی۔[2][3][4][5]

اب یہ جاگرن گروپ کی ملکیت ہے ۔اس کے مختلف ایڈیشن شائع ہو رہے ہیں۔عبدالحمید انصاری اس کے بانی ہیں۔اس کی خبریں معیاری ہوتی ہیں۔انقلاب جلد ہی اپنی اشاعت کے اسی سال مکمل کرے گا۔اس اخبار نے تعلیمی میدان میں گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔تعلیم پرانقلاب کے سابق مدیر ہارون رشید علیگ کے اداریے انتہائی مقبول تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Khaled Ansari: A journey from Inquilab to MiD Day"۔ |archive-url= is malformed: save command (معاونت)
  2. "This is how Urdu media reported Yakub Memon's hanging"۔ Zee News۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. "Inquilab Daily Urdu"۔ Sulekha۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. "Inquilab Indian Newspaper of Urdu Language from Mumbai, Maharashtra"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  5. "Inquilab Epaper - Today's Inquilab Urdu Daily Newspaper"۔ EpapersHunt.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔