مندرجات کا رخ کریں

روزنامہ اوصاف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روزنامہ اوصاف Ausaf
قسمDaily اخبار
ہیئتبروڈ شیٹ
مدیرMohsin Bilal Khan
ایڈیٹر ان چیفMehtab Khan
آغاز25 December 1997
زباناردو
صدر دفترIslamabad
تعداد اشاعتاسلام آباد، لاہور، ملتان، مظفر آباد، گلگت, فرینکفرٹ، لندن
ویب سائٹwww.dailyausaf.com


روزنامہ اوصاف، اسلام آباد، پاکستان سے شائع ہونے والا اردو زبان کا اخبار ہے۔ اخبار کی ابتدا اسلام آباد سے ہوئی اب یہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ آزاد جموں و کشمیر اور لندن سے بھی شائع کیا جاتا ہے۔ اخبار کے ایڈیٹر انچیف اور مالک مہتاب خان ہیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]