روزنامہ جھوک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روزنامہ جھوک
قسمروزنامہ اخبار
ہیئتTabloid
بانیظہور احمد دھریجہ
آغازجون 11، 1990؛ 33 سال قبل (1990-06-11)
زبانسرائیکی
صدر دفترقلعہ کوہنہ، قاسم باغ روڈ، دولت گیٹ کے باہر، ملتان، پنجاب، پاکستان


روزنامہ جھوک ایک پاکستانی سرائیکی زبان کا اخبار ہے۔ ظہور احمد دھریجہ نے 11 جون 1990 کو ملتان میں اخبار کی بنیاد رکھی۔ یہ اخبار ملتان، خانپور، ڈیرہ اسماعیل خان اور کراچی سے بیک وقت چھپتا تھا۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "List of ABC Certified Newspapers/Periodicals"۔ Audit Bureau of Circulation (حکومت پاکستان)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2021 
  2. "Member Publications"۔ آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی (apns.com.pk)