روزنامہ خبریں
Appearance
روزنامہ خبریں، پاکستان کے مختلف شہروں سے شائع ہونے والا اردو زبان کا اخبار ہے۔ ضیاء شاہد اخبار کے مالک اور چیف ایڈیٹر ہیں۔
لاہور سے روزنامہ خبریں 1992ء میں ضیاء شاہد نے شروع کیا تھا 2000ء کے عشرے میں روزنامہ خبریں نے عروج حاصل کیا انگریزی اخبار دی پوسٹ ، پنجابی اخبار روزانہ خبراں اور سندھی اخبار روزنامہ خبرون کے علاوہ چینل فائیو بھی شروع کیا تاہم چیف ایڈیٹر ضیاء شاہد کی زندگی کے آخری دور میں خبریں گروپ زوال پزیر ہو گیا۔[1]
بیرونی روبط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ 30 ۔ جولائی 2023 ء تحریر : میم سین بٹ