روزنامہ محاسبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

روزنامہ محاسبہ اخبار جو روات، ضلع اسلام آباد سے شائع ہوتا ہے۔ یہ ABC مصدقہ اخبار ہے۔ یہ اخبار علاقائی، قومی، بین الاقوامی، معاشیات، کاروبار، تفریح ​​اور کھیلوں کی خبریں فراہم کرتا ہے۔ روزنامہ محاسبہ کے چیف ایڈیٹر ملک عابد اعوان ہیں۔