روزنامہ منشور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ مسلم لیگ کا ترجمان اخبار تھا۔ دہلی سے شائع ہوتا تھا۔ سید حسن ریا ض اس کے بانی مدیر تھے۔ اس کا آغاز 1938 کیا گیا تھا۔ یہ 1944 میں روزنامہ بنایا گیا۔