مندرجات کا رخ کریں

روستاوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روستاوی
Rustavi
რუსთავი
Skyline of روستاویRustavi  რუსთავი
روستاویRustavi  რუსთავი
پرچم
روستاویRustavi  რუსთავი
مہر
ملک جارجیا
علاقہکویمو کارتلی
آبادی (2013)
  کل122,900
منطقۂ وقتجارجیائی وقت (UTC+4)
ویب سائٹhttp://www.rustavi.ge

روستاوی (Rustavi) (جارجیائی: რუსთავი) جنوب مشرقی جارجیا میں ایک شہر ہے، جو جارجیا کے علاقے کویمو کارتلی کا دار الحکومت بھی ہے۔