مندرجات کا رخ کریں

روس کی ذیلی تقسیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

روس کی کئی سطح اور اقسام کی ذیلی تقسیمات ہیں۔

وفاقی موضوعات

[ترمیم]
روس کی وفاقی اکائیاں

روس ایک وفاق ہے جو 1 مارچ، 2008 کے بعد سے 83 موضوعات میں تقسیم ہے۔[1]

وفاقی موضوعات کی چھ اقسام ممیز ہیں۔ جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔

ان کے علاوہ روس کی دیگر تقسیمات مندرجہ ذیل ہیں۔

  • انتظامی تقسیم
  • بلدیاتی تقسیم
  • وفاقی اضلاع
  • اقتصادی علاقے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Constitution, Article 65