روشن آرا باغ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
روشن آرا بیگم کی قبر کا سامنے اور بائیں جانب کا منظر۔
براداری کے اندر روشن آرا کی قبر۔

روشن آرا باغ ایک مغل دور کا باغ ہے جو مغل بادشاہ شاہ جہاں کی دوسری بیٹی روشن آار بیگم نے بنایا تھا۔ یہ کملا نگر کلاک ٹاور اور دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس کے قریب شکتی نگر میں واقع ہے۔ یہ دہلی کے سب سے بڑے باغات میں سے ایک ہے جس میں مختلف قسم کے پودے ہیں ، جن میں سے کچھ جاپان سے درآمد کیے گئے ہیں۔[حوالہ درکار] سردیوں کے دوران باغات کی اندرونی جھیل پر مہاجر پرندے آتے ہیں اور پرندوں کو دیکھنے کے لیے یہ ایک مشہور مقام ہے۔[حوالہ درکار]

حوالہ جات[ترمیم]