روضہ زینب

متناسقات: 33°26′40″N 36°20′27″E / 33.44444°N 36.34083°E / 33.44444; 36.34083
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیدہ زینب مسجد
مسجد السيدة زينب
مزار سیدہ زینب بنت علی
بنیادی معلومات
متناسقات33°26′40″N 36°20′27″E / 33.44444°N 36.34083°E / 33.44444; 36.34083
مذہبی انتساباسلام
ملکشام
تعمیراتی تفصیلات
معماررضا مرتضیٰ
نوعیتِ تعمیرمسجد
سنہ تکمیل1990
تفصیلات
گنبد1

روضہ زینب یا سیدہ زینب مسجد دمشق کے علاقے سیدہ زینب میں واقع ایک مسجد ہے جس میں اکثریت مسلمانوں کے مطابق زینب بنت علی کا مزار ہے جبکہ کچھ سنی ان کے مزار کو قاہرہ مصر میں سمجھتے ہیں۔