روضۃ الاطفال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

روضتہ الاطفال سے مراد ابتدائی تعلیم ہے جو بچوں کی پرورش اور ذہنی قوت کو پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے اس سے مراد وہ تعلیم بھی جو اول کلاس کے بچوں کو دی جاتی ہے۔ جس میں بچہ حروف کی پہچان اور دیگر اعداد کے حوالے سے سیکھتا ہے۔