مندرجات کا رخ کریں

رولڈ ڈال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رولڈ ڈال
(انگریزی میں: Roald Dahl)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 ستمبر 1916ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لانڈاف [8][6]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 نومبر 1990ء (74 سال)[9][10][7][11][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوکسفرڈ [9][12]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن گریٹ مسیندین [9]  ویکی ڈیٹا پر  (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لانڈاف (1916–)  ویکی ڈیٹا پر  (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ناروے [6]
مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ پڑھنے کی اہلیت میں کمی   ویکی ڈیٹا پر  (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجیت پیٹریسیا نیل (2 جولا‎ئی 1953–1983)[13]
فیلیسٹی ڈال [13]  ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ٹیسا ڈہل [14]  ویکی ڈیٹا پر  (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ہیرالڈ ڈال [14]  ویکی ڈیٹا پر  (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ سوفی میگڈلین ہیسلبرگ [14]  ویکی ڈیٹا پر  (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
ایسٹری ڈہل   ویکی ڈیٹا پر  (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ریپٹن اسکول [15]
کیتھیڈرل سکول
ویسٹن-سپر-میئر   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منظر نویس [16][17][18][19][20]،  ناول نگار ،  آپ بیتی نگار ،  شاعر ،  افسانہ نگار ،  بچوں کے مصنف ،  مصنف [6][18][20]،  فلائیٹ پائلٹ ،  عوامی صحافی [20]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی ،  ناروی   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2][21][22]،  ناروی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں چارلی اینڈ دی چاکلیٹ فیکٹری ،  جیمز اینڈ دی جائنٹ پیچ ،  فنٹاسٹک مسٹر فاکس ،  میٹلڈا ،  دی وچز (ناول) ،  دی ٹوِٹس ،  دیو میرا دوست ،  جارجز مارولس میڈیسن ،  چارلی اینڈ دی گریٹ گلاس ایلیویٹر ،  ایسیو ٹروٹ ،  ڈینی، دی چیمپئن آف دی ورلڈ   ویکی ڈیٹا پر  (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر چارلس ڈکنز ،  سی ایس فارسٹر ،  رڈیارڈ کپلنگ ،  ولیم تھیکرے   ویکی ڈیٹا پر  (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ شاہی فضائیہ [15]  ویکی ڈیٹا پر  (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ اسکواڈرن لیڈر   ویکی ڈیٹا پر  (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم [15]  ویکی ڈیٹا پر  (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ایڈگر اعزاز   (برائے:دی لینڈ لیڈی (مختصر کہانی) ) (1960)[23]
ایڈگر اعزاز   (برائے:سم ون لائک یو (شارٹ اسٹوری کلیکشن) ) (1954)[24]  ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ[6]  ویکی ڈیٹا پر  (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

رولڈ ڈال(1) یا رؤلڈ ڈال (انگریزی: Roald Dahl) (13 ستمبر 1916ء – 23 نومبر 1990ء) مشہور برطانوی ادیب گذرے ہیں جو بچوں کے ادب اور افسانوں کے مشہور مصنف، شاعر، منظر نویس اور جنگِ عظیم دوم کے دوران لڑاکا ہوا باز رہے۔[25][26] ان کی کتب دنیا بھر میں 30 کروڑ (300 ملین) سے زیادہ کی تعداد میں فروخت ہو چکی ہیں۔[27][28] انھیں ”بیسویں صدی عیسوی کے بچوں کے عظیم کہانی نویسوں میں سے ایک“ کہا جاتا ہے۔[29]

ڈال ویلزستان میں خوش حال نارویجی تارکینِ وطن والدین کے گھر پیدا ہوئے اور اپنی زندگی کا بیشتر حصہ انگلستان میں بِتایا۔ جنگِ عظیم دوم کے دوران انھوں نے رائل ایئر فورس میں شمولیت اختیار کی جہاں وہ فائٹر پائلٹ بنے اور بعد ازاں انٹیلیجنس افسر کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے یہاں تک کہ عارضی ونگ کمانڈر کے عہدے تک پہنچے۔ 1940ء کی دہائی میں بطور ادیب شہرت پائی اور بچوں اور بڑوں کے لیے یکساں طور پر لکھا۔ جلد ہی وہ دنیا کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے مصنفین میں شمار ہونے لگے۔[30][31]

ادب میں خدمات پر کئی اعزازات اپنے نام کیے جن میں 1983ء کا ورلڈ فینٹسی ایوارڈ فار لائف اچیومنٹ اور 1990ء میں برٹش بک ایوارڈز کا چلڈرنز آتھر آف دی ایئر شامل ہیں۔ 2008ء میں دی ٹائمز نے ڈال کو ”1945ء کے بعد کے پچاس (50) عظیم برطانوی مصنفین“ کی فہرست میں سولھواں مقام دیا۔[32] 2021ء میں فوربز نے انھیں ”سب سے زیادہ کمانے والے مُتَوَفِّی افراد“ کی فہرست میں اول درجہ پر رکھا۔[33]

ڈال کے مختصر افسانے اپنے غیر متوقع انجام کے باعث مشہور ہیں جبکہ ان کی بچوں کی کتب بے رحم، پر اسرار اور اکثر تاریک طربیہ سے بھرپور فضا رکھتی ہیں جن میں عموماً بچوں کے مخالف کے طور پر ظالم بالغ کردار دکھائے جاتے ہیں۔[34][35] اس کے باوجود ان کی کہانیاں رحم دل کرداروں کو ابھارتی ہیں اور بنیادی گرم جوشی کا عنصر رکھتی ہیں۔[36][37] رولڈ ڈال کی بچوں کے لیے لکھی گئی مشہور کتب میں جیمز اینڈ دی جائنٹ پیچ، چارلی اینڈ دی چاکلیٹ فیکٹری، میٹلڈا، دی وِچز، فینٹاسٹک مسٹر فاکس، دی بی ایف جی، دی ٹوِٹس، جارجز مارولس میڈیسن اور ڈینی، دی چیمپئن آف دی ورلڈ شامل ہیں۔ بالغ قارئین کے لیے ان کی نمایاں تخلیقات میں مختصر کہانیوں کے مجموعے ٹیلز آف دی اَن ایکسپیکٹڈ اور دی ونڈرفل اسٹوری آف ہنری شوگر اینڈ سکس مور قابلِ ذکر ہیں

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حواشی

[ترمیم]
1: تلفظ ملاحظہ کیجیے: رولڈ ڈال (rowld daal)[38]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118630962 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb118984388 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  3. 1 2 مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p14668.htm#i146677 — بنام: Roald Dahl — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. 1 2 فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6940 — بنام: Roald Dahl — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. 1 2 انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?508 — بنام: Roald Dahl — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. 1 2 3 4 5 انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?508 — بنام: Roald Dahl — https://web.archive.org/web/20171006125458/http://jeugdliteratuur.org/auteurs/roald-dahl — سے آرکائیو اصل
  7. 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w64756kg — بنام: Roald Dahl — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. http://www.theguardian.com/books/2008/jun/11/roalddahl
  9. 1 2 3 اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/39827
  10. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Roald-Dahl — بنام: Roald Dahl — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/8343 — بنام: Roald Dahl — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  12. http://www.poetryfoundation.org/bio/roald-dahl
  13. 1 2 پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p14668.htm#i146677 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
  14. 1 2 3 مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  15. 1 2 3 عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک — Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U163382
  16. http://www.theguardian.com/related/childrens-books-site/2013/oct/07/review-roald-dahl-boy-tales-of-childhood
  17. http://www.worldatlas.com/webimage/countrys/europe/wales/ukwfamous.htm
  18. 1 2 abART person ID: https://cs.isabart.org/person/37231 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  19. ناشر: ہارورڈ یونیورسٹی https://id.lib.harvard.edu/alma/99157880265003941/catalog — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2024
  20. 1 2 3 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118630962 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  21. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7611235
  22. عنوان : ПроДетЛит — کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7611235
  23. Edgars Database | Search the Edgars Database
  24. Edgars Database | Search the Edgars Database — سے آرکائیو اصل فی 31 جولا‎ئی 2020
  25. "Roald Dahl British author". Encyclopædia Britannica (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2019-04-16. Retrieved 2022-03-02.
  26. Sturrock 2010, p. 19
  27. "Penguin to publish "classic" Roald Dahl books after "censorship" backlash". www.cbsnews.com (بزبان انگریزی). 24 Feb 2023. Archived from the original on 2023-02-24. Retrieved 2023-02-24.
  28. Nunis 2016




  29. Abigail Freeman (30 Oct 2021). "The Highest-Paid Dead Celebrities 2021". Forbes (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2021-10-30. Retrieved 2022-07-10.

  30. Criado 2014
  31. Hamlin 2015
  32. de Castella 2011
  33. رولڈ ڈال کا انٹرویو (1982ء)، بی بی سی آرکائیو