رومانیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  
رومانیہ
رومانیہ
رومانیہ
پرچم
رومانیہ
رومانیہ
نشان

 

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 46°N 25°E / 46°N 25°E / 46; 25   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت بخارسٹ   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان رومانیانی زبان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی جمہوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 24 جنوری 1859  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
کرنسی رومانین لیو   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت 00 (معیاری وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم ro.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 RO  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +40  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

رومانیہ (/rˈmniə/ ( سنیے) roh-MAY-nee-ə یا (رومانیائی: România)‏ [romɨˈni.a] ( سنیے)) وسطی اور جنوب مشرقی یورپ کے تقاطع پر ایک ملک ہے۔

رومانیہ کے مغرب میں سربیا اور ہنگری، شمال مشرق میں یوکرین اور مالدووا اور جنوب میں بلغاریہ واقع ہے۔ بلحاظ رقبہ 238400 مربع کلومیٹر(92000مربع میل)پر محیط رومانیہ یورپی اتحاد کا آٹھواں بڑا ملک ہے۔ بلحاظ آبادی رومانیہ یورپی اتحاد کا ساتواں بڑا ملک ہے جس کی آبادی 19 ملین نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا دارلحکومت بخارسٹ ہے جو رومانیہ کا سب سے بڑااور یورپی اتحاد کا دسواں بڑا شہر ہے۔

نگارخانہ

رومانیہ کے محفوظ مقامات
چلہ برانچ, دانوب ڈیلٹا
سٹانی سورا سٹریم, ریتزات نیشنل پارک
سٹانی سورا سٹریم, ریتزات نیشنل پارک 
پٹروسو پہاڑ (2,303 میٹر), روڈنہ سلاسل کوہ
پٹروسو پہاڑ (2,303 میٹر), روڈنہ سلاسل کوہ 
آئرن گیٹ قدرتی پارک
پیاترا کرولوئی سلاسل کو
سرخ جھیل (ہرگیتہ کاؤنٹی)
دریائے بکاز، رومانیہ کا ایک اہم دریا
دریائے بکاز، رومانیہ کا ایک اہم دریا 
چالیٹ، بالیا جھیل
چالیٹ، بالیا جھیل 
برانا اریآنا, بوسیجی سلاسل کوہ
برانا اریآنا, بوسیجی سلاسل کوہ 
دریائے ہاسدیت, تردا گارجس

آبادیاتی ارتقا

تاریخی آبادی
سالآبادی±%
1866 4,424,961—    
1887 5,500,000+24.3%
1899 5,956,690+8.3%
1912 7,234,919+21.5%
1930 18,057,028+149.6%
1939 19,934,000+10.4%
1941 13,535,757−32.1%
1948 15,872,624+17.3%
1956 17,489,450+10.2%
1966 19,103,163+9.2%
1977 21,559,910+12.9%
1992 22,760,449+5.6%
2002 21,680,974−4.7%
2011 19,042,936−12.2%
1948ء سے قبل کے شماریات موجود سرحدوں میں شامل نہیں ہے۔
رومانیہ میں نسلیت بلحاظ ملک (باشندے) مآخذ 18 مارچ 2002 ءمردم شماری
2011ء کی مردم شماری کے مطابق رومانیہ کا نسلی نقشہ

بیرونی روابط

  • "Romania"۔ کتاب عالمی حقائق۔ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی 
  • ویکیمیڈیا نقشہ نامہ Romania
  • Romania سفری راہنما منجانب ویکی سفر
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ رومانیہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2024ء 
  2. http://www.cdep.ro/pls/dic/site.page?den=act2_2&par1=1#t1c0s0a13 — باب: 13
  3. http://chartsbin.com/view/edr