رومانیہ کے ترقیاتی علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رومانیہ کے محکمہ علاقہ جات

رومانیہ کے محکمہ علاقہ جات (Development regions of Romania) (رومانیانی Regiunile de dezvoltare ale României) رومانیہ کی آٹھ علاقائی تقسیمات ہیں جنہیں 1998ء میں رومانیہ کے یورپی یونین میں الحاق کے سلسلے میں متعارف کرایا گیا۔

فہرست[ترمیم]

میکرو علاقہ 1[ترمیم]

  • شمالی-مغربی – RO11;
    • 6 کاؤنٹیاں; 2,737,400 نفوس; 34,159 کلومیٹر²
  • وسطی – RO12;
    • 6 کاؤنٹیاں; 2,638,809 نفوس; 34,100 کلومیٹر²

میکرو علاقہ 2[ترمیم]

میکرو علاقہ 3[ترمیم]

  • جنوبی – RO31;
    • 7 کاؤنٹیاں; 3,458,759 نفوس; 34,450 کلومیٹر²
  • بخارسٹ-الیفوف – RO32;
    • 1 کاؤنٹی اور بخارسٹ; 2,198,285 نفوس; 1,821 کلومیٹر²

میکرو علاقہ 4[ترمیم]

  • جنوبی-مغربی – RO41;
    • 5 کاؤنٹیاں; 2,394,895 نفوس; 31,211 کلومیٹر²
  • مغربی – RO42;
    • 4 کاؤنٹیاں; 1,958,648 نفوس; 32,028 کلومیٹر²

معیشت[ترمیم]

2006 خام ملکی پیداوار بمطابق یوروسٹیٹ
علاقہ
(NUTS 2006)
کل
(ملین )
[1]
€ فی
کس
(2005)[2]
مساوی قوت خرید
(ملین €)
[3]
مساوی قوت خرید
€ فی کس
[4]
%
یورپی یونین اوسط
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید)
[5]
رومانیہ[2] 79,587 3,681 171,542 7,933 35.4
شمالی-مغربی 11,575 3,499 23,164 8,500 35.9
وسطی 11,439 3,742 21,892 9,100 38.3
شمالی-مشرقی 10,882 2,519 21,779 5,800 24.7
جنوبی-مشرقی 10,897 3,211 21,807 7,700 32.5
جنوبی 12,562 3,028 25,139 7,600 32.1
بخارسٹ-الیفوف 21,999.5 7,776 37,068 19,800 83.8
جنوبی-مغربی 8,226 2,920 16,463 7,200 30.4
مغربی 10,168 4,137 20,349 10,600 39.4

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Site3-TGM table"۔ Epp.eurostat.ec.europa.eu۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-07-14۔
  2. ^ ا ب "Regional GDP per inhabitant in the EU27" (PDF)۔ Eurostat۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-02-14۔
  3. "Site3-TGM table"۔ Epp.eurostat.ec.europa.eu۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-07-14۔
  4. "Site3-TGM table"۔ Epp.eurostat.ec.europa.eu۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-07-14۔
  5. "Site3-TGM table"۔ Epp.eurostat.ec.europa.eu۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-07-14۔