مندرجات کا رخ کریں

رومٹیک خانقاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رومٹیک خانقاہ جس کو دھرما چکرا مرکز بھی کہا جاتا ہے، ایک بودھ مت خانقاہ ہے جو ہندوستان کی ریاست سکم کی راجدھانی گنگٹوک کے پاس واقع ہے۔